سی بی سی کے صدر بریگیڈئیر شاہد ضیاء کا وزٹ اور ہدایت

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن( سی بی سی) کے صدر بریگیڈئیر شاہد ضیاء تمام کاموں‌کا آوٹ ڈور خود جائزہ لے رہے ہیں‌
اور اپنی ٹیم کو ساتھ ساتھ مزید چیزوں‌کے بہتری کے لے ہدایت بھی دے رہے ہیں‌

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن( سی بی سی) بلدیاتی سہولیات آپکے دروازے پر فراہم کرنے کے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے سی بی سی کے صدر بریگیڈئیر شاہد ضیاء کی سربراہی میں سی بی سی کے سی ای او محمد ملک عمر فاروق اپنی ٹیم کے ہمراہ سی بی سی کی حدود میں تمام ایریاز میں بلدیاتی سہولیات کو جدید خطوط پر اسطرح فراہم کررہے ہیں کہ کلفٹن کنٹونمنٹ کا ایریا کراچی کا سب سے خوبصورت علاقہ بن گیا ہے
اپنا تبصرہ لکھیں