CBC ERT ٹیم کی فوری کارروائی، 24 گھنٹوں میں صفائی مکمل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایمرجنسی ٹیم جولائ 24, 2025July 24, 2025 0 تبصرے 51 مناظر CBC کی ERT ٹیم نے شکایت موصول ہونے کے بعد صرف 24 گھنٹوں میں علاقہ مکمل صاف کر دیا، اور اپنی ذمہ داری کو بھرپور طریقے سے نبھایا۔شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹیم نے صاف، سرسبز ماحول کی یقین دہانی کروائی۔