سی بی سی نے ٹیکس میں‌ 15 % چھوٹ‌دے دی

کینٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (CBC) کے مختلف علاقوں میں واقع پارکس کی باقاعدہ دیکھ بھال اور تزئین و آرائش کا عمل جاری ہے۔
یہ سرگرمی CBC کی ماحولیاتی بہتری اور سرسبز مناظر کے فروغ کے عزم کا حصہ ہے، تاکہ شہریوں کو صحت مند، خوبصورت اور پرسکون تفریحی مقامات میسر رہیں۔
ہمارا مقصد ایک صاف، سرسبز اور خوشگوار کلفٹن کو برقرار رکھنا ہے۔
اپنا تبصرہ لکھیں