سی بی سسی نے رہائشیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لیے ایک اوپن ہاؤس سیشن کا انعقاد کرڈالا

سی بی سی ٹیم نے رہائشیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لیے ایک اوپن ہاؤس سیشن کا انعقاد کیا ہے۔ یہ سیشن عام طور پر کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر میں ہر منگل کو دوپہر 1:30 بجے ہوتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں