سی بی سسی نے رہائشیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لیے ایک اوپن ہاؤس سیشن کا انعقاد کرڈالا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ رہائشیوں کے ساتھ ہفتہ وار میٹنگ مئی 23, 2016July 21, 2025 0 تبصرے 54 مناظر سی بی سی ٹیم نے رہائشیوں کی شکایات کو دور کرنے کے لیے ایک اوپن ہاؤس سیشن کا انعقاد کیا ہے۔ یہ سیشن عام طور پر کنٹونمنٹ بورڈ کے دفتر میں ہر منگل کو دوپہر 1:30 بجے ہوتا ہے۔