کینٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (CBC) کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن کیا گیا۔
متعدد علاقوں میں فٹ پاتھوں اور سڑکوں سے تجاوزات ہٹا دی گئیں تاکہ عوام کو آمد و رفت میں آسانی ہو۔
آپریشن کے دوران مزاحمت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
CBC عوامی سہولت، صفائی اور نظم و ضبط کے لیے ایسے اقدامات جاری رکھے گا۔
