کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن( سی بی سی) بلدیاتی سہولیات آپکے دروازے پر فراہم کرنے کے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہے سی بی سی کے صدر بریگیڈئیر شاہد ضیاء کی سربراہی میں سی بی سی کے سی ای او محمد عمر فاروق علی ملک اپنی ٹیم کے ہمراہ سی بی سی کی حدود میں تمام ایریاز میں بلدیاتی سہولیات کو جدید خطوط پر اسطرح فراہم کررہے ہیں کہ کلفٹن کنٹونمنٹ کا ایریا کراچی کا سب سے خوبصورت علاقہ بن گیا ہے اور اسکا پورا سہرا سی ای اومحمد عمر فاروق علی ملک کے سر جاتا ہے جو اپنے نام عمر فاروق کی لاج رکھتے ہوئے رات دن عوام کی خدمت کے لئے انقلابی اقدامات کرتے ہیں