محرم الحرام کے انتظامات پر جعفریہ الائنس پاکستان کے ساتھ اجلاس

کینٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں جعفریہ الائنس پاکستان کے نمائندوں کی CBC کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عمر فاروق علی ملک سے ملاقات ہوئی۔اجلاس میں محرم 2025 کے حوالے سے صفائی، پانی کی فراہمی اور دیگر اہم سہولیات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں