
اہم خبریں
سی بی سی کی جانب سے خیابانِ راحت، فیز VI میں سڑکوں کی مرمت اور بحالی کے کام کی تکمیل
کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن نے خیابانِ راحت، فیز VI میں سڑکوں کی جامع مرمت اور بحالی کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اہم راستوں کی ازسرِنو تعمیر اور اعلیٰ معیار کی ٹار کول سے سڑکوں






















